Tuesday، 9 June، 2026 07:03 AM

Urdu Columns

پاکستان کا معیاری اردو ویب پورٹل

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

adminJune 4, 20268 views

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیا گیا، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لہج الفلاسی نے کی۔ محسن نقوی کے مطابق مسافروں کی امیگریشن کارروائی سفر سے قبل پاکستان میں مکمل کر لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کے نفاذ کے بعد پاکستانی شہری یو اے…

اس خبر کو اشاعت سے پہلے ایڈیٹر کی نظرثانی کے لیے محفوظ کیا گیا ہے تاکہ عنوان، متن، سیاق و سباق، SEO اور تصویر کو بہتر بنایا جا سکے۔

ماخذ: Dawn Urdu