ہوم / پالیسیاں / کمیونٹی رہنما اصول
کمیونٹی رہنما اصول
مہذب اختلاف کی اجازت؛ نفرت، ہراسانی اور ذاتی حملوں کی ممانعت۔
احترام
دلیل پر اختلاف کریں، فرد کی تضحیک، دھمکی، ہراسانی یا ذاتی معلومات شائع نہ کریں۔
ممنوع مواد
نفرت انگیزی، فرقہ واریت، تشدد کی حمایت، spam، گمراہ کن روابط اور غیر قانونی مواد ہٹایا جاسکتا ہے۔
Moderation
تبصرہ review queue میں جاسکتا ہے۔ بار بار خلاف ورزی پر اکاؤنٹ یا device محدود کیا جاسکتا ہے۔
آخری جائزہ: 18 اگست 2026ء • columns@urducolumns.pk